ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : کوئز مقابلہ میں بینا وئیدیا کے استاد ضلعی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل : کوئز مقابلہ میں بینا وئیدیا کے استاد ضلعی سطح کے لئے منتخب

Fri, 25 Nov 2016 19:32:19    S.O. News Service

بھٹکل:25/نومبر (ایس او نیوز)  بلاک ایجوکیشن آفیسر (بی ای اؤ) دفتر کے زیر اہتمام اساتذہ کے لئے منعقد ہ کوئز مقابلے میں مرڈیشور کی بینا وئیدیا تعلیمی دارے کے استاد سچن نائک ہلدی پور نے اول انعام حاصل کرتے ہوئے ضلعی سطح کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ اسی طرح مضمون نویسی مقابلے میں چندر شیکھر آچاریہ نے دوم مقام حاصل کیا ہے۔ انعام یافتہ اساتذہ کو ادارے کے صدر منکا ل وئیدیا ، انتظامیہ ڈائرکٹر پشپ لتا ایم ایس، پرنسپال ، اساتذہ اور دفتری عملے نے مبارکباد پیش کی ہے۔


Share: